ممبئی 18 اکتو بر ( ایجنسیز) ر یز ر و بینک آ ف ا نڈیا عنقریب مہا تما گا ند ھی سیر یز 2005 ء میں 10 رو پئے کے نئے نو ٹ جا ری کر یگا ۔ اس کے نمبر و ں کے پینل میں دو نو ں طر
ف انگریز ی حر ف بی شا مل کیا جا ر ہا ہے۔ اس پر گو ر نر آ ر بی آ ئی ر گھو را م را جن کے د ستخط ہو ں اور ا شا عت کا سا ل 2014 ء تحریر ہو گا ۔ اس نو ٹ کا ڈیز ا ئین 10 رو پئے کے ا ن نو ٹوں سے مما ثل ہے جو پہلے اس سیر یز میں جا ری ہو چکے ہیں۔